Friday, June 8, 2012

صحیح بخاری سی سوفٹ وئیر


صحیح بخاری

سی سوفٹ وئیر کے ذریعے آپ ہمارے تمام سوٖفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ کے پاس انٹرنیٹ ہونا لازمی 
ہے۔ سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

http://www.islamicurdubooks.com/download/index.html

صحاح ستہ کے یہ سوفٹ وئیر فری دستیاب ہوں گے ان پر کسی قسم کے کاپی رائٹ نہیں رکھے جاتے۔ آپ ان کو ”سی ڈیز“ اور ”یوایس بی“ پر کاپی کر سکتے ہیں اور اپنے دوستوں یا قریبی بک سٹور یا سی ڈی سیلرز کو دے سکتے ہیں۔ برائے مہربانی یہ سوفٹ وئیر اپنے قریبی بک سٹور، یا سی ڈی سیلرز کو دیں تاکہ وہ بھائی بھی اس سے مستفید ہوں جن کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں، جو انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے۔ جزاک اللہ خیراء

No comments:

Post a Comment